ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2016 - 20:06:29 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 20:06:28 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 20:02:47 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:45:27 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:30:28 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:30:25 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:27:58 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:24:47 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:24:47 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 19:24:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی ڈینگی بخار سے بچاؤ کے لئے بروقت اقدامات اٹھانے کی ہدایت

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 مارچ۔2015ء)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ ظاہر شاہ نے محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کوسختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ ڈینگی بخارسے بروقت بچاؤ کے لئے پورے کوہاٹ خصوصاً تحصیل لاچی میں ڈینگی لاروا ختم کرنے کے لئے فوری طورپرسروے کریں اور اس کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں ۔انہوں نے مزید ہدایت کہا کہ پورے کوہاٹ میں بھی ڈینگی سے بچاؤ کا سپرے کیا جائے۔

یہ ہدایات انہوں نے جمعرات کے دن اپنے دفتر میں ڈینگی ایکشن پلان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ چیئرمین ڈیڈیک کوہاٹ ضیاء ا ﷲ بنگش ایم پی اے ، ضلع ناظم کوہاٹ مولانا نیاز محمد،تحصیل ناظم لاچی اشفاق قریشی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ فخرالدین ، اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ محمد عمیر ،اسسٹنٹ کمشنر لاچی عرفا ن اﷲ ،محکمہ صحت اور قومی تعمیر نو محکموں کے سربراہوں نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں ڈینگی بخار سے متعلق گراس روٹ لیول پر آگہی مہم اور اس کے تدارک کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی غور ہوا اور اس ضمن میں کئی فیصلے کئے گئے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ڈینگی بخار سے بچاؤ کی ویکسین یا ٹیکہ ابھی تک ایجاد نہیں ہوا تاہم اختیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس موذی بیماری سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/03/2016 - 19:30:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان