پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:51:52 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:50:48 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:50:48 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:50:48 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:49:21 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:47:35 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:47:35 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:47:33 وقت اشاعت: 10/03/2016 - 16:36:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

الیکشن کمیشن کو پی کے 95 سے جماعت اسلامی کے امیدوار اعزازالملک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مارچ۔2016ء)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو پی کے 95 سے جماعت اسلامی کے امیدوار اعزازالملک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے پی کے 95 لوئر دیر2 ضمنی الیکشن میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر کامیاب امیدوار اعزاز الملک افکاری کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف اعزازالملک نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ایس 95 سے اعزازالملک کو کامیاب قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق 2013 کے عام انتخابات میں اسی نشست سے کامیاب ہوئے تھے تاہم سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے باعث انہوں نے یہ نشست خالی کردی تھی جس کے بعد ضمنی الیکشن میں ایک بار پھر جماعت اسلامی نے ہی یہ نشست دوبارہ جیتی تھی۔

10/03/2016 - 16:49:21 :وقت اشاعت