خیبرپختونخوا کے میں احتساب کمیشن کے قوانین میں ترمیم، جاری کیسوں پر کام ٹھپ ہو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:05:34 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:05:34 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:04:36 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:04:36 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:03:32 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:03:32 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 14:03:32 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:57:46 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:57:46 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:49:08 وقت اشاعت: 09/03/2016 - 13:48:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبرپختونخوا کے میں احتساب کمیشن کے قوانین میں ترمیم، جاری کیسوں پر کام ٹھپ ہو گیا

احتساب کمیشن کے ترمیمی قانون میں نظر ثانی کیلئے مشاورت جاری ،احتساب کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے،ترجمان

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 مارچ۔2016ء) احتساب کمیشن کے قانون میں ترمیم کے بعد سے خیبرپختونخواہ احتساب کمیشن میں کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب کمیشن کے قانون میں ترمیم کے بعد سے جاری کیسوں پر پیش رفت رک گئی،کئی مشکلات ہونے کے باعث 90 انکوائریاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کے پی کے حکومت کے ترجمان مشتاق غنی نے کہا کہ احتساب کمیشن کے ترمیمی قانون میں نظر ثانی کیلئے مشاورت جاری ہے اور احتساب کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/03/2016 - 14:03:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان