پاکستان اور افغانستان ثقافتی اعتبارسے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں،ملک قاسم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:59:19 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:38:49 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:38:49 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:38:49 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:14:42 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:14:41 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:07:32 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:07:32 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 19:03:16 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 18:57:01 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 18:54:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاکستان اور افغانستان ثقافتی اعتبارسے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں،ملک قاسم خان

گزشتہ کئی دہائیوں پر مشتمل افغان عوام کی میزبانی اس بات کا عملی ثبوت ہے،مشیر جیل خانہ جات وزیر اعلیٰ کے پی کے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات ملک قاسم خان خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان ثقافتی اعتبارسے ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہیں ۔لہٰذا یہی وجہ سے کہ ان کے عوام بھی آپس میں شیر وشکر ہیں ۔گزشتہ کئی دہائیوں پر مشتمل افغان عوام کی میزبانی اس بات کا عملی ثبوت ہے ۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر پشاور میں ڈاکٹر عبداﷲ وحید پویان افغان قونصل جنرل پشاورسے ایک ملاقات کے دوران کہی۔

ڈاکٹرعبداﷲ وحید پویان کچھ دیر تک مشیر وزیر اعلیٰ کے ساتھ رہے ۔انہوں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے حکومت کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے افغان عوام کے پاکستان میں قیام کے دوران انہیں ہرممکن سہولیات فراہم کیں اوران کی اچھے طریقے سے دیکھ بھال بھی کیں۔مشیر وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ پاکستانی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/03/2016 - 19:14:41 :وقت اشاعت