ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
یونیورسٹی آف انجینئیر اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے طلبا نے گاڑیوں کا خود کار ایمرجنسی بریک سسٹم بنا لیا
سمیرا فقیرحسین منگل 8 مارچ 2016 14:40
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ 2016ء) : یوں تو پاکستان طلبا دنیا بھر میں پاکستان کا نام کسی نہ کسی طریقے سے روشن کرتے ہی رہتے ہیں، لیکن اب پشاور کی یونیورسٹی آف انجینئیر اینڈ ٹیکنالوجی کے طلبا نے گاڑیوں کے لیے خود کار ایمرجنسی بریک سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ دونوں طلبا نے ایمرجنسی بریک سسٹم کا کامیاب تجربہ بھی کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
طلبا نے بتایا کہ یہ سسٹم نہایت سستا اور قابل خرید ہے کہ اسے کسی بھی گاڑی میں بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے، اس سسٹم کے تحت گاڑیوں کے اگلے حصے پر سینسرز نصب کیے جاتے ہیں جس کے تحت اگر ڈرائیور بریک نہ دبائے تو کوئی بھی چیز قریب آنے پر گاڑی کا یہ خود کار نظام 4 سے 6 میٹر کے فاصلے پر خود ہی بریک لگا دیتا ہے۔
طلبا کے ایک استاد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان طلبا کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ساتھ ان کی فنڈنگ کی جائے اور اس طرح کے پراجیکٹس کو وسیع فورم پر لے جایا جائے تو ملک کے لیے اچھا ثابت ہو گا، بیرون ممالک میں گاڑیوں میں ایسے سسٹم کی تنصیب کی تو گئی ہے لیکن یہ سسٹم قدرے مہنگے ہیں تاہم پاکستانی طلبا نے مارکیٹ سے خود پرزے خرید کر اس سسٹم کو انتہائی سستا بنایا تا کہ اسے بآسانینصب کیا جا سکے اور انسانی جانوں کو مزید محفوظ بنایا جا سکے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
امریکی سفارتخانہ اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز پشاور کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ
پشاور،2 روزسے لاپتہ نوجو ان کی نعش برآمد
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹیبل ٹینس صوبائی لیگ اختتام پذیر ہوگئی
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات
پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایکس پولیس سروس مین جاں بحق
ڈی آئی خان میں ہلاک دہشتگرد کسٹم پر حالیہ حملے میں ملوث تھے، سی ٹی ڈی
خیبرپختونخوا میں جمعرات سے بارش اور ژالہ باری کا امکان
وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام‘پشاوراور مردان کے کھلاڑی بازی لے گئے
این اے 43،دوبارہ گنتی روکنے کے خلاف دائر حکم امتناعی میں توسیع
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگا ،احسن اقبال
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی