قائداعظم کامرس کالج میں کتاب میلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

پشاور

قائداعظم کامرس کالج میں کتاب میلہ

پشاور۔08 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء )نیشنل بک فاؤنڈیشن ریجنل برانچ پشاور کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی کے قائداعظم کامرس کالج میں دو روزہ کتاب میلہ شروع ہوگیا‘ بک فیئر تمام کتابیں رعایتی قیمت پر دی جارہی ہے‘ بک فیئر کی نگرانی ریجنل ڈائریکٹر مراد علی مہمند کررہے ہیں۔

08/03/2016 - 14:02:18 :وقت اشاعت