عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اپنے اہل قلم کی خدمات کا اعراف کیا ہے،امیرحیدر ہوتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:19:18 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:14:32 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:13:18 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:11:28 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:07:14 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 14:02:18 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 13:59:19 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 13:49:28 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 13:41:01 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 13:39:46 وقت اشاعت: 08/03/2016 - 13:10:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

عوامی نیشنل پارٹی نے ہمیشہ اپنے اہل قلم کی خدمات کا اعراف کیا ہے،امیرحیدر ہوتی

پشاور۔08 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 مارچ۔2016ء )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدر خان ہوتی نے پشتو کے معروف قوم پرست اورانقلابی شاعر سیف الرحمان سلیم کی نویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پشتو زبان و ادب اورپختون قوم کے لیے سیف الرحمان سلیم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا،ان کی شاعری ہمارے لیے مشغل راہ ہے،مرحوم کی شاعری تمام مظلوم اور محکوم طبقات کے حقوق کی ترجمان ہے،اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں امیرحیدرخان ہوتی نے کہا کہ سیف الرحمان سلیم اور دیگر خدائی خدمتگاروں کے ارمانوں کو پورا کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ان کے بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہنا ہے،انہوں نے کہا کہ مرحوم نے ہرحالت میں قوم پرستی کا دیا جلائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

08/03/2016 - 14:02:18 :وقت اشاعت