سراج الحق کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، شبقدر بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:49:48 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:46:32 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:42:25 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:42:25 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:41:22 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:41:22 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:39:29 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:39:28 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:38:10 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:38:09 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 22:35:43
- مزید خبریں

پشاور

سراج الحق کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، شبقدر بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء )امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اس موقع پرصوبائی امیر مشتاق احمد خان ،سینئر صوبائی وزیر عنایت اﷲ خان ،وزیر خزانہ مظفر سید اور دیگر قائدین بھی موجود تھے سراج الحق نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں شبقدر بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے اس موقع پر زخمی ہونے والوں کی صحت یابی کیلئے اجتماعی دعا کرائی سینیٹر سراج الحق نے ہسپتال میں داخل تما م زخمیوں سے ملاقاتیں کی اور انکے مسائل بھی سنے اس موقع پر سینیٹر سراج الحق نے ہسپتال حکام کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں اور زخمیوں کے علاج کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔

ہسپتال کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ عوام کو جان و مال کا تحفط دینا وفاقی،صوبائی حکومتوں اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/03/2016 - 22:46:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان