امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلے ہی وزیر داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں،پرویزخٹک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:39:36 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:32:13 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:31:16 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:28:56 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:28:56 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:23:53 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:23:53 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:23:53 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 21:21:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلے ہی وزیر داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں،پرویزخٹک

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلے ہی وزیر داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں۔ افغان سموں،بھتہ خوری اور دیگر متعلقہ مسائل پر وزیر داخلہ سے بات چیت کر چکے ہیں۔ انہوں نے شبقدر میں ہونے والے دھاکے میں پولیس کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے نہایت بہادری کا مظاہرہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اب ہمیں مزید مستعد ہونا ہوگا۔وہ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مشتاق احمد غنی بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ نے دھماکے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی رنج و غم کا اظہارکیا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے قرب و جوار پر خصوصی نظر رکھیں کیونکہ حکومت اکیلی دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیت سکتی جب تک عوام کا مکمل تعاون نہ ہو۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان ہماراملک ہے اور ہم نے مل کر ہی اس کادفاع کرنا ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ وہ امن و امان کی صورتحال سے متعلق پہلے ہی وزیر داخلہ کو خط لکھ چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ افغان سموں،بھتہ خوری اور دیگر متعلقہ مسائل پر وزیر داخلہ سے بات چیت کر چکے ہیں۔ صوبے میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل کاذکر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارابلدیاتی نظام دیگر صوبوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/03/2016 - 21:28:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان