تعمیر سکول پروگرام کے تحت30 ہزارسرکاری سکولوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:19:44 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:28 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:09:09 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:08:09 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:05:52 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:54:16 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:47:22 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

تعمیر سکول پروگرام کے تحت30 ہزارسرکاری سکولوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی‘محمدعاطف خان

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء )خیبر پختونخوا کے وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ تعمیر سکول پروگرام کے تحت صوبے کے 30ہزار سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی پر43ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے تاہم بہتر منصوبہ بندی سے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے ذریعے تمام سرکاری سکولوں کویہی سہولیات اس سے بھی کم لاگت میں فراہم کریں گے، تعمیر سکول پروگرام کے لئے ڈونرز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں تعمیر سکول پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں دوسروں کے علاوہ سیکرٹری تعلیم افضل لطیف ،ایڈیشنل سیکرٹری قیصر عالم،ایم ڈی ایلیمنٹری ایجوکیشن فاوٴنڈیشن اللہ نواز سومرو اور متعلقہ محکموں کے حکام نے بھی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور سے خصوصی دعوت پر شریک ہوئیں۔

اجلاس میں تعمیر سکول پروگرام پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے علاوہ اس پروگرام کے لئے فنڈز رائزنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیااور اس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔صوبائی وزیرنے کہا کہ تعلیم کا شعبہ حکومت خیبر پختونخوا کی ترجیحات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/03/2016 - 13:08:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان