اقبال ظفر جھگڑا کی تعیناتی سے فاٹا کے مسائل حل ہونگے‘ خلیل رحمان خٹک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:29:10 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 16:23:00 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 14:45:17 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:31:32 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:07:24 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:07:24 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:05:52 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:52:08 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:52:08 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:22:33 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 11:15:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اقبال ظفر جھگڑا کی تعیناتی سے فاٹا کے مسائل حل ہونگے‘ خلیل رحمان خٹک

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما خلیل رحمان خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے نومنتخب گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی تعیناتی سے فاٹا کی عوام کے مسائل حل ہونگے‘ اقبال ظفر جھگڑا انتہائی قابل اور فاٹا سمیت خیبرپختونخوا کے سیاسی امور کے ماہرہیں‘ میاں نوازشریف نے ایک عوامی شخص کو گورنر نامزد کرکے صوبہ خیبرپختونخوا کے عوام پر احسان کیا‘ ان خیالات کااظہار خلیل رحمان خٹک نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

07/03/2016 - 13:07:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان