معراج الدین ایڈووکیٹ کی کمی مدتوں محسوس ہوگی‘سیاسی رہنماؤں کا مشترکہ بیان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:30 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:11:28 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:09:09 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:08:09 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 13:05:52 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:54:16 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:47:22 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:40:58 وقت اشاعت: 07/03/2016 - 12:37:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

معراج الدین ایڈووکیٹ کی کمی مدتوں محسوس ہوگی‘سیاسی رہنماؤں کا مشترکہ بیان

پشاور۔07 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 مارچ۔2016ء )سینئر صوبائی وزیر بلدیات ودیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت الله خان ‘ صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور جماعت اسلامی کے رہنماء پروفیسر محمدابراھیم خان نے نائب امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سابق ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان معراج الدین ایڈووکیٹ کی وفات پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ معراج الدین خان تحریک اسلامی کے مشن کوآگے بڑھانے کیلئے زمانہ طالب علمی سے نمایاں خدمات انجام دیں ‘ جماعت اسلامی ایک قیمتی رہنما سے محروم ہوئی ہے۔

07/03/2016 - 13:05:52 :وقت اشاعت