یونیورسٹی آف پنجاب نے میگا چیلنج 2016 کا میلہ لوٹ لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:59:40 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:58:32 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:50:35 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:50:35 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:49:23 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:22:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:22:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:20:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

یونیورسٹی آف پنجاب نے میگا چیلنج 2016 کا میلہ لوٹ لیا

سندھ یونیورسٹی نے دوسری گومل یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے انعامات تقسیم کئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مارچ۔2016ء) یوتھ کارنوال میگا چیلنج 2016 کے مقابلے پروقار تقریب میں اختتام پذیر ہوگئے یونیورسٹی آف پنجاب نے 118 پوائنٹس کے ساتھ میجر ٹرافی اپنے نام کرلی ،یونیورسٹی آف سندھ نے 62 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان نے 58 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک مہمان خصوصی تھے جنہوں نے فاتح کھلاڑیوں میں ٹرافی اور کیش انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی وزیر کھیل محمود خان ، ایڈیشنل سیکرٹری خیبرپختونخوا اعظم خان ، ایڈیشنل سیکرٹری سپورٹس طارق خان ، ڈپٹی سیکرٹری عادل صافی ، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی ، ڈائریکٹریوتھ ارشد حسین ، لیزان کارپوریشن کے سی او محمد عثمان سمیت دیگر اہم شخصیات اور کثیر تعداد میں شرکاء موجود تھیں ۔

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز کے تعاون اور لیزان کارپوریشن کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ کارنوال میگا چیلنج 2016 کی اختتامی تقریب قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں منعقد ہوئے جس میں پاکستان بھر سے آئے مختلف یونیورسٹیز کے ایک ہزار سے زادء طلباء وطالبات نے 26 مختلف مقابلوں میں حصہ لیا ۔ ان مقابلوں میں فیفا کنسولنگ گیمنگ میں قرطبہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈی آئی خان نے پہلی ، قائد اعظم یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔

ڈرامہ کمپیٹیشن میں یونیورسٹی آف پنجاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/03/2016 - 17:22:26 :وقت اشاعت