دہشت گردی قبائلی علاقوں کی پیداوار نہیں بلکہ یہ ملک کی غلط پالیسیوں کے باعث ان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:58:32 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:50:35 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:50:35 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:49:23 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:22:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:22:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:20:26 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:18:48 وقت اشاعت: 06/03/2016 - 17:15:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 13:18:22 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:25:13 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:32 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:51:44 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 17:59:23 پشاور کی مزید خبریں

دہشت گردی قبائلی علاقوں کی پیداوار نہیں بلکہ یہ ملک کی غلط پالیسیوں کے باعث ان پر مسلط کی گئی ہے،سردار حسین بابک

فاٹا کے عوام گو نا گوں مسائل سے دوچار ہیں اور ان کے مسائل کا واحد حل بلدیاتی انتخابات ہیں ، صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 مارچ۔2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ دہشت گردی قبائلی علاقوں کی پیداوار نہیں بلکہ یہ ملک کی غلط پالیسیوں کے باعث ان پر مسلط کی گئی ہے ۔ قبائلی علاقوں میں امن کیلئے کی جانے والی کوششوں کو وہاں کے عوام کی بھرپور حمایت و تائید حاصل ہونی چاہئے ، اے این پی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام گو نا گوں مسائل سے دوچار ہیں اور ان کے مسائل کا واحد حل بلدیاتی انتخابات ہیں ، انہوں نے کہا کہ اگر پورے ملک میں عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی انتخابات ضروری ہیں تو فاٹا کے عوام کو اس کے ثمرات سے کیوں محروم رکھا جا رہا ہے ، انہوں نے کہا کہ اے این پی اور صوبے کی سات سیاسی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ فاٹا کے بنیادی مسائل حل کئے جائیں تاہم اس سلسلے میں قانون سازی اور اصلاحات کے عمل پر کام کرنے کی ضرورت ہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/03/2016 - 17:22:26 :وقت اشاعت