صوبائی حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ‘ ارباب فاروق

جمعہ 4 مارچ 2016 12:44

پشاور۔04 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 مارچ۔2016ء ) یونین کونسل 69 وڈپگہ کے ناظم ارباب فاروق نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنے دعوے پورے کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے وہ گزشتہ روز اپنے حجرے میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے امید ظاہر کی کہ انجینئر امیر مقام وفاق کے ساتھ ہمارا مقدمہ احسن طریقے سے پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں