اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر تعیناتی کا خیرمقدم

جمعرات 3 مارچ 2016 12:27

پشاور۔03 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 مارچ۔2016ء ) ممتاز سیاسی وسماجی کارکن نثار محمد خان باڑوزئی نے اقبال ظفر جھگڑا کی بطور گورنر خیبرپختونخوا نامزدگی کا بھرپور خیرمقدم کیاہے۔

(جاری ہے)

یہاں جاری بیان میں انہوں نے اسے ایک انقلابی اقدام قرار دیاہے‘ انہوں نے کہاکہ اقبال ظفر جھگڑا ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ‘اور ہمیں امید ہے کہ بطور گورنر وہ بہتر انداز میں فاٹا اورصوبے کی ترقی کیلئے اقدامات کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں