پشاور،مشترکہ سرچ آپریشن ، 36 مشتبہ افرادزیر حراست
جمعرات 3 مارچ 2016 11:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 مارچ۔2016ء ) پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن لاہوری گیٹ، قادر آباد، پشاور بس ٹرمینل اور حیات آباد کے علاقوں میں کیاگیا۔ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 36 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی۔ مشتبہ افرا د کو تھانہ حیات آباد اور گلبہار منتقل کرکے مزید تفتیش کا سلسلہ شروع کردیاگیا ۔
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہیلتھ کئیر کمیشن نے آلودہ آلات سے علاج کرنے والے سرجن کو نوٹس جاری کردیا
خیبرپختونخوا حکومت بچوں کی رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے اور اس کی آگاہی کے لیے اقدامات کرے گی، عائشہ ..
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کی زیر صدارت ایبٹ اباد پبلک سکول کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
خیبرپختونخوا کی حکومت میں عوام کو بھر پور بنیادی سہولیات دے گی ، ملک پختون یار خان
وزیرصحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ کا ایل آر ایچ دورہ، آپریشن تھیٹرز کمپلیکس کا افتتاح
سابق انٹرنیشنل کرکٹرز راشد لطیف اور وجاہت اللہ واسطی کی مشیر کھیل سید فخر جہان سے ملاقات مشیر کھیل سے ..
باغبانان بازار میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی
sمحبوب حیدری قومی امن جرگہ پشاور سٹی کے جنرل سیکرٹری مقرر
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی تھانہ انقلاب کی حدود میں پولیس اہلکار پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
ق*مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اعلی حکام کے ہمراہ ریسکیو ہیڈکوارٹر کا دورہ
پشاور ہائیکورٹ ، خیبر پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظور کیے جانے کے خلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی