نورالہادی کنٹرولر امتحانات تعینات

بدھ 2 مارچ 2016 12:46

پشاور۔02 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مارچ۔2016ء )زرعی یونیورسٹی پشاور کی کی مجاز اتھارٹی نے نورالہادی خان کو کنٹرولر امتحانات تعینات کردیاہے ‘ نئے کنٹرولر نے چارج لیکر کام شروع کردیاہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں