خیبرپختونخواہ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 مارچ 2016 19:29

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم مارچ2016ء)خیبرپختونخواہ حکومت نے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ کرایوں میں 12 روپے سے لے کر 47 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں