وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:31:26 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:30:42 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:30:04 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:11:01 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:09:56 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:06:02 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:06:00 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:04:52 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:03:00 وقت اشاعت: 01/03/2016 - 13:01:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح کر دیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کا افتتاح کر دیا ۔ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں 42یونیورسٹیوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، چیمپیئن شپ میں مردوں کے 26 اور خواتین کے 21 کھیل کھیلے جائیں گے، جون 2016 تک 42پلے گراؤنڈ بنائیں گے۔

01/03/2016 - 13:09:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان