وفاقی اورصوبائی حکومت کی کوشش ہے صوبہ بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیاجائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/02/2016 - 17:51:35 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 17:47:02 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 17:42:27 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 17:35:26 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 17:32:43 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:46:23 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:42 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:42 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:42 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:13 وقت اشاعت: 29/02/2016 - 16:45:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وفاقی اورصوبائی حکومت کی کوشش ہے صوبہ بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیاجائے ،اسد قیصر

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 فروری۔2016ء) صوبہ خیبرپختونخوا کے قائمقام گورنراسدقیصر نے پیسکو چیف کو ہدایت کی ہے کہ اووربلنگ کا خاتمہ اورلوڈشیڈنگ کو کم سے کم کیاجائے تاکہ عوام کو ریلیف دیا جاسکے۔انہوں نے مزیدہدایت کی کہ گرڈسٹیشنز،فیڈرزاورٹرانسفارمر زکی تنصیب سمیت ترقیاتی کاموں کی رفتار کوتیز کیا جائے اور اس میں شفافیت لائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی اورصوبائی حکومت کی کوشش ہے کہ صوبہ بھر میں لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ کیاجائے اوراس ضمن میں اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے پیر کے روز گورنرہاوس پشاورمیں پیسکو کے چیف ایگزیکٹیو انوارالحق سے ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات کے دوران پیسکو چیف نے قائمقام گورنر کو ادارے کی کارکردگی اورترقیاتی کاموں کی تفصیل سے آگاہ کیا۔

اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/02/2016 - 16:46:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان