قومی وطن پارٹی کی وومن آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:35:54 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:35:54 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:35:54 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:34:22 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:34:22 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:34:22 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:32:53 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:32:53 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:32:53 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:31:38 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 17:31:38
- مزید خبریں

پشاور

قومی وطن پارٹی کی وومن آرگنائزنگ کمیٹی کا قیام

قومی وطن پارٹی شعبہ خواتین ہر سطح پر صوبے کی خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے آواز اٹھائے گی۔انیسہ زیب طاہر خیلی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 فروری۔2016ء)خیبر پختونخوا کی وزیر محنت و معدنی ترقی اور قومی وطن پارٹی کی مرکزی جنرل سیکرٹری انیسہ زیب طاہر خیلی نے قومی وطن پارٹی کی خواتین ونگ پر زور دیا ہے کہ وہ پارٹی کو نچلی سطح پر منظم اور مضبوط کرنے کیلئے اپنی کوششوں میں تیزی لا ئیں اور اس سلسلے میں پارٹی کو مزید فعال بنانے کی غرض سے وومن آرگنائزنگ کمیٹی اپنے رابطے تیز کرے۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی دفتر وطن کور میں خواتین ونگ کیلئے الگ دفتر کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا جس سے خواتین ونگ سے متعلق تمام امور احسن طریقے سے نبھائے جائیں گے۔ان خیالات کا اظہار آج انہوں نے قومی وطن پارٹی کے مرکزی دفتر ” وطن کور “ میں پارٹی کے شعبہ خواتین کے تنظیمی امور سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں قومی وطن پارٹی شعبہ خواتین کی صوبائی سطح پر کور گروپ کی سینئر خواتین جس میں سابقہ اراکین صوبائی اسمبلی نسرین خٹک اور نعیمہ نثار ، رکن صوبائی اسمبلی معراج ہمایون ، تانیہ گل و دیگر شامل ہیں نے شرکت کی ۔منعقدہ اجلاس میں پارٹی شعبہ خواتین کے تنظیمی امور کو بہتر انداز میں چلانے اور آئندہ کیلئے پارٹی کی اضلاع کی سطح پر خواتین ونگ کی تنظیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2016 - 17:34:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان