گلشن آبا د ویلفیئر سوسائٹی بدھائی کے وفد کی اقبال ظفر جھگڑا کو گورنر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 28 فروری 2016 17:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) صدر گلشن آبا د ویلفیئر سوسائٹی بدھائی تاج محمد کے وفد کے ہمراہ نومنتخب گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے رہائش گاہ پر آمد ، اُن کے بھائی جاوید جھگڑا کو اقبال ظفر جھگڑا گورنر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اس موقع پر صدر گلشن آباد تاج محمد نے کہاکہ ہم اُمید ظاہر کرتے ہے کہ اقبال ظفر جھگڑا فاٹا اور خصوصاً خیبرپختونخوا میں دیہتی علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیں گے کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت مکمل طور پر ناکا م ہوچکی ہے اور عوام کو بے روزگار کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کے ایک ورکر جوقابلیت پر مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے پھر تین مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئے اور آب اپنی قابلیت پر گورنر منتخب ہوئے ۔(جاری ہے)
اقبال ظفر جھگڑا کی قیادت میں خیبرپختونخوااور خصوصاً پشاور میں آنے والے الیکشن میں کامیابی حاصل کریگی ۔ انہوں نے کہاکہ پشاو رجوکہ گرین اینڈ کلین پشاور کے نام سے ناکام حکومت پہنچا ن بنا رہی ہیں لیکن اس گرین اینڈ کلین پشاور میں ایک علاقہ ہے جوکہ بدھائی محلہ گلشن آباد کے نام یاد کیا جاتا ہے اور اس علاقے میں تحریک انصاف کے ایم پی اے بھا رہتا ہے لیکن انہوں نے اپنے باغات کے لیے روڈز بنائے بجلی دی لیکن جہاں غریب عوام رہتے ہے وہاں پر ایم پی اے صاحب تکلیف کے لیے نہیں آتے اور وہاں کے عوام بجلی کے بغیر اندھیروں راتیں گزارتی ہیں ۔
اس موقع پر وفد سے بات چیت کرتے ہوئے نومنتخب گورنر اقبال ظفر جھگڑا کے بھائی جاوید جھگڑا نے کہاکہ انشاء اللہ بہت جلد مسلم لیگ ن کے رہنما و نومنتخب گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی قیادت میں محلہ گلشن آباد کے عوام کواس اندھیروں کے دلیل سے نکل کر ہی دم لینگے ۔اس موقع پر وفد نے کا شکریہ بھی ادا کیا اور نومنتخب کو نیا گورنر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو