ظہیر اللہ آمان کرکٹ کلب کے صدر منتخب

اتوار 28 فروری 2016 17:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 فروری۔2016ء) پی سی بی کے نئے آئین رول ماڈل کے تحت ہونیوالے آمان کرکٹ کلب کے انتخابات میں ظہیر اللہ کو صدر اور آصف علی کو سیکرٹری چن لیاگیا۔

(جاری ہے)

آمان کلب کے اجلاس میں متفقہ طور پر کابینہ عمل میں لایاگیا۔جسکے مطابق صدر ظہیر اللہ،نائب صدرفضل ربی ،سیکرٹری آصف علی ،جائنٹ سیکرٹری سلمان اور فنانس سیکرٹری عدنان خان شامل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں