شوال میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ کورہیڈکوارٹر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:40:01 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:40:01 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:38:54 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:38:54 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:38:53 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:37:47 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:37:47 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:37:47 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:33:17 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:33:17 وقت اشاعت: 28/02/2016 - 16:33:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

شوال میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ کورہیڈکوارٹر پشاور میں ادا کی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28 فروری۔2016ء)شمالی وزیرستان، وادی شوال میں فائرنگ سے شہید ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ کورہیڈکوارٹر پشاور میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت دیگر حکام نے شرکت کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق وادی شوال میں آپریشن ضرب عضب کا آخری فیز جاری ہے، گزشتہ روز کیپٹن عمیر اور ساتھیوں نے دہشت گردوں کو فرار نہیں ہونے دیا، اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے، شہدا کی نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت اعلی عسکری اور سول قیادت نے بھی شرکت کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2016 - 16:37:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان