پشاور، زہریلی شراب پینے سے 2افراد ہلاک، ایک کی حالت تشویشناک

اتوار 28 فروری 2016 11:43

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 فروری۔2016ء) تھانہ کوتوالی کی حدود میں زہریلی شراب پینے سے دو افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شخص کی حالت تشویشناک تھی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ کوتوالی کی حدووزہریلی شراب پینے سے دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی اور شراب سے ایک شخص کی حالت غیر ہو گئی جسیہسپتال پہنچا دیا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد مل کر شراب نوشی کر رہے تھے۔ واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں