پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی تصدیق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:06:00 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:04:27 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:04:27 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:03:05 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:03:04 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:02:05 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:02:05 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 13:02:05 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 12:37:53 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 12:29:54 وقت اشاعت: 27/02/2016 - 12:28:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 فروری۔2016ء)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور اور ضلع ہنگو میں دو شیرخوار بچوں کے پولیو کے مرض میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مریضوں کے سامنے آنے کے بعد صوبے میں رواں برس نئے مریضوں کو تعداد تین ‘ ملک بھر میں پانچ تک پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق جن دو بچوں میں پولیو کا مرض پایا گیا ہے ان میں سے ایک کے والدین نے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا ‘ دوسرا ماضی میں یہ ویکسین پیتا رہا ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2016 - 13:02:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان