نتائج کااعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:22:41 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:21:09 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:21:09 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:21:08 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:16:39 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:16:39 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:15:15 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:15:14 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:15:14 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:13:51 وقت اشاعت: 26/02/2016 - 22:13:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

نتائج کااعلان

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 فروری۔2016ء)بورڈ برائے فنی تعلیم خیبرپختونخوا ہ کے تحت منعقدہ ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (DAE) کے ضمنی امتحان 2015 کے نتائج کااعلان مورخہ 29-02-2016 سہ پہر3:00 بجے کیا جائے گا۔ اس امتحان میں کل 8190 امیدواروں نے حصہ لیاتھا جس میں5236 امید وار کامیاب قرار پائے اوریوں نتیجہ 63.93 فیصد رہا۔ اس امر کااعلان خیبرپختونخو بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کیاگیا۔

26/02/2016 - 22:16:39 :وقت اشاعت