عمران خان کی پشاور یونیورسٹی آمد پر احتجاج کرنیوالے طلباء کے خلاف مقدمہ درج،مقدمہ11طلباء کے خلاف 147اور 149دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 فروری 2016 16:46

عمران خان کی پشاور یونیورسٹی آمد پر احتجاج کرنیوالے طلباء کے خلاف مقدمہ درج،مقدمہ11طلباء کے خلاف 147اور 149دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پشاوریونیورسٹی آمد پر احتجاج کرنیوالے طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مقدمہ 11طلباء کے خلاف درج کیا گیا ہے ۔مقدمہ 147اور 149دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں