جمرود ، 2گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 4افرادجاں بحق

جمعرات 25 فروری 2016 22:36

جمرود(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) جمرود کے علاقے ملاگوری میں 2گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کے روزملاگوری میں دوگروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پرفائرنگ کاتبادلہ ہواجس کے باعث چارافرادموقع پرہی جاں بحق ہوگئے ۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں