پشاور کی مقامی گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:38:21 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:25:10 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:14:26 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:10:40 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:52:18 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:48 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:48 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:29 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:46:16 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:46:14 وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:44:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور کی مقامی گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء): پشاور کی مقامی گلوکارہ ، اداکارہ اور ماڈل عینی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ عینی کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے شادی کی خواہشمند ہیں اور شادی کے لیے ان کی رضامندی کے لیے بھی پُر اُمید ہیں۔ عینی خان نے بتایا کہ انہیں عمران خان کی زندگی سے جُڑی ہر چیز عزیز ہے اور وہ روزانہ کی بنیاد پر عمران خان کو مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر صبح بخیر اور شب بخیر کے پیغامات بھی بھیجتی ہیں، عینی خان نے اپنے کمرے کی دیواروں پر عمران خان کے پوسٹرز بھی چسپاں کر رکھے ہیں۔ تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان عینی خان کی پیشکش کو قبول کرتے ہیں یا نہیں۔

25/02/2016 - 16:50:48 :وقت اشاعت