پشاور یونیورسٹی کے تعمیراتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

پشاور

پشاور یونیورسٹی کے تعمیراتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء)پشاور یونیورسٹی میں وفاقی حکومت کے فنڈسے دوتعمیراتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ سٹرننگ آف پشاور یونیورسٹی کیمپس منصوبے کیلئے وفاقی حکومت نے 605ملین روپے فنڈمختص کیاتھا جبکہ دوسرا منصوبہ سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ میں توسیع کا کام تھاجو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔

25/02/2016 - 12:58:51 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان