پشاور یونیورسٹی میں امیر حمزہ شنواری کی برسی کی تقریب

جمعرات 25 فروری 2016 12:58

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) پشاور یونیورسٹی میں پشتو اکیڈمی اور پشتو ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام بابائے پشتو غزل امیرحمزہ خان شنواری کی 22ویں برسی کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر اقبال نسیم خٹک نے کی جبکہ مہمان خصوصی افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے گورنر نے کے مشیر محمدہاشم غم تھے۔ مقررین نے آباسین یوسفزئی ‘ڈاکٹر اسلم تاثیر‘ اسیر منگل ‘محمداسرارطورو‘ بدرحلیم زئی‘ شیرعالم شنواری‘ اکرم زئی‘ شاہد علی شاہد‘ مبین ہساس اور فضل عظیم نی حمزہ بابا کی شخصیت اور خدمات پر روشنی ڈالی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں