پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم میں تقریری مقابلوں کا اہتمام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

پشاور

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم میں تقریری مقابلوں کا اہتمام

پشاور۔25 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء)پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت وابلاغ عامہ میں اردو اور انگریزی کے تقریری مقابلوں کا اہتمام کیاگیا جس میں یونیورسٹی کیمپس کی چاروں جامعات سے طلباء وطالبات نے حصہ لیا اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں تین تین موضوعات سنجیدہ جبکہ دومزاحیہ تھے ۔

25/02/2016 - 12:55:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان