ترقیاتی منصوبے کی بہتر تکمیل کے لئے ناظمین اور متعلقہ حکام آپس میں قریبی رابطہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:45:19 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:45:06 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:38:51 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:37:36 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:55 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:54 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:53 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:02 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:01 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:16 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ترقیاتی منصوبے کی بہتر تکمیل کے لئے ناظمین اور متعلقہ حکام آپس میں قریبی رابطہ رکھیں۔عنایت اللہ

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 فروری۔2016ء) سینئر صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے محکمہ بلدیات کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ پشاور کے تمام ٹاوٴنز میں عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں تاکہ بنیادی سطح پر لوگوں کے مسائل ومشکلات کاازالہ ہوسکیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹاوٴنز کے منتخب ممبران کو درپیش مسائل کے سلسلے می منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اجلاس میں پشاور کے ٹی ایم اوز جاوید امجد،ریاض خان ،عظمت اللہ ،وحیدالرحمن کے علاوہ ٹاوٴنز کے منتخب ممبران خالد وقاص ،فضل اللہ داوٴدزئی ،سردار عالم، جان افضل ،فضل کریم ودیگر نے شرکت کی ۔اجلاس میں ٹاوٴنز ممبران نے اپنے اپنے علاقوں میں صحت وتعلیم ،فنڈز کی فراہمی کے علاوہ ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی بجلی ،گیس ،صفائی اورنکاس آب جیسے دیرینہ درپیش مسائل پرتفصیلی روشنی ڈالی ۔

اجلاس میں سینئر صوبائی وزیرنے وفد کے مسائل کو بغور سننے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجود ہ صوبائی حکومت نے پشاور شہر کی خوبصورتی اور صفائی کا تہیہ کررکھا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/02/2016 - 16:36:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان