پنجاب ، سندھ اوربلوچستان اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کل پشاور کا دورہ کریں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:54 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:53 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:02 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:36:01 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:16 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:15 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:35:14 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:44 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:43 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:33:42 وقت اشاعت: 23/02/2016 - 16:28:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پنجاب ، سندھ اوربلوچستان اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کل پشاور کا دورہ کریں گے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 فروری۔2016ء) پنجاب ، سندھ اوربلوچستان کے اسمبلیوں کے پندرہ اراکین کے کل دورہ پشاور کے حوالے سے سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ اوراس حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔قائم مقام اسپیکر صوبائی ا سمبلی ڈاکٹرمہر تاج روغانی انہیں صوبائی اسمبلی میں بریفینگ دینگے قائم مقام گورنر اسد قیصر کی جانب سے ظہرانہ اور وزیر اعلیٰ کی جانب سے اعشائیہ دیاجائے گا دو روزہ دورہ کے موقع پر انہیں مختلف حوالے سے بریفینگ بھی دی جائیگی ۔

23/02/2016 - 16:35:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان