پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم کیلئے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:52:24 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:52:24 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:35:28 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:35:28 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:35:27 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:34:32 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:34:32 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:25:05 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:25:05 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:23:12 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 21:23:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی ہاکی ٹیم کیلئے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد ‘150 کھلاڑیوں کی شرکت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء )نیشنل قومی ہاکی ٹیم کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیاگیا جس میں 150 سے زائد کھلاڑیوں نے صوبہ بھر سے شرکت کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر، سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر سابق اولمپئن خالد بشیر ، فرحت حسین ، مصدق حسین ،صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئر مین سعید خان ، سیکرٹری سید ظاہر شاہ ، حاجی ہدایت ، سید ضیاء الرحمان بنوری ، تحسین اﷲ سمیت دیگر شخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں ۔

سلیکشن کمیٹی نے تمام روز کھلاڑیوں کے کھیل کا جائزہ لیا منتخب کھلاڑیوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ ٹرائلز کے موقع پر لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں بہترین انتظامات کئے گئے تھے اور ہر کھلاڑی کو میدان میں اپنے صلاحیت دکھانے کا بھرپور موقع فراہم کیاگیا ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر سجاد کھوکھر کا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/02/2016 - 21:34:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان