الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں،مانیٹرنگ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:40:29 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:40:28 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:40:18 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:18:17 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:15:40 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:15:39 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:10:56 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:04:23 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:58:04 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:58:03 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:57:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں،مانیٹرنگ ٹیموں میں الیکشن کمیشن کے افسران شامل ہونگے۔

,

پشاور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری۔2016ء)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کیلئے خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔مانیٹرنگ ٹیمیں پولنگ کے عمل کے دوران الیکشن کمیشن کنٹرول روم کے ساتھ رابطے میں رہیں گی اورانتخابی امیدواروں یا سیاسی جماعتوں کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا دھاندلی کی شکایات فوری کنٹرول روم میں پہنچانے کی پابند ہونگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق مانیٹرنگ ٹیموں میں الیکشن کمیشن کے افسران شامل ہونگے۔

20/02/2016 - 17:15:39 :وقت اشاعت