وہاب علی کو راحت شہید کرکٹ کلب کا نیاصدر چن لیاگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:33:53 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:17:24 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:53:56 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:47:03 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:47:01 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:04:00 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:03:57 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:03:54 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:32 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:30 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

وہاب علی کو راحت شہید کرکٹ کلب کا نیاصدر چن لیاگیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء)ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ہونیوالے راحت شہید کرکٹ کلب کے انتخابات ہو ئے جسکے تحت وہاب علی کو متفقہ طور صدرا ور نور عالم کو سیکرٹری منتخب کرلیا گیا ۔اس سلسلے میں منعقدہ راحت شہید کرکٹ کلب کے اجلاس میں گزشتہ سال کی کاکردگی کو تسلی بخش قراردیا جسکے بعد متفقہ طور پر کلب کی نئی کابینہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔جسکے مطابق صدروہاب علی کو ،نائب صدرفہیم خان،سیکرٹری نور عالم ،جائنٹ سیکرٹری سکندرشاہ اور فنانس سیکرٹری یوسف خان منتخب ہوگئے ۔

20/02/2016 - 15:04:00 :وقت اشاعت