خیبر سٹارکرکٹ کلب کے انتخابات مکمل ،عاصم شیرازصدر منتخب ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 20/02/2016 - 17:17:24 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:53:56 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:47:03 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 16:47:01 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:04:00 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:03:57 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 15:03:54 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:32 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:30 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:58:27 وقت اشاعت: 20/02/2016 - 14:31:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر سٹارکرکٹ کلب کے انتخابات مکمل ،عاصم شیرازصدر منتخب ہوگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 فروری۔2016ء)خیبر سٹارکرکٹ کلب کے انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا،عاصم شیرازکو صدرجبکہاعجازاسلام کو سیکرٹری چن لیاگیا،اس سلسلے میں کلب کے منعقدہ اجلاس میں عہدیداروں اورکھلاڑیوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پشاور کی نگرانی میں پی سی بی آئین کے تحت انتخابات ہوئے جسکے مطابق صدر عاصم شیراز،نائب صدرشکیل خان،سیکرٹری اعجاز اسلام،جائنٹ سیکرٹری عرفات اور فنانس سیکرٹری کے عہدے کیلئے غنی الرحمن کا چناؤعمل میں لایا گیا۔

20/02/2016 - 15:03:57 :وقت اشاعت