خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران ،افسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:53:26 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:50:26 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:50:26 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:47:35 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:45:44 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:45:44 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:45:44 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:44:52 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:44:52 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:44:52 وقت اشاعت: 19/02/2016 - 19:43:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران ،افسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن میں منعقدہ مرحلہ وار ورکشاپس اختتام پذیر

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 فروری۔2016ء) خیبرپختونخوااسمبلی کے ممبران اورافسران کی استعدادکار کوبڑھانے کی غرض سے مری بھوربن میں منعقدہ مرحلہ وار ورکشاپس اختتام پذیر ہوگئیں جن میں مختلف ماڈیولزکے تحت اسمبلی کے اراکین اورکے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے افسران کو اس سلسلے میں آگاہی دی گئی۔ منعقدہ ورکشاپس میں قانون کی عمل داری اورانسانی حقوق جبکہ اسمبلی کے کردار سے متعلق مختلف موضوعات پر تربیت اور آگاہی سے شرکاء کو روشناس کرایاگیا ۔

جمعہ کے روز ان مرحلہ وار ورکشاپس کی اختتامی نشست میں خیبرپختونخواکی وزیر معدنیات ومحنت اورخیبرپختونخوا سمبلی کی سٹیرنگ کمیٹی برائے کیپسٹی بلڈنگ کی چیئر پرسن انیسہ زیب طاہر خیلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے ممبران اوراسمبلی کے دیگر عملے کی کارکردگی کو فعال بنانے اوران کی استعدادکار کوبڑھانے میں مذکور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

19/02/2016 - 19:45:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان