پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،4 مشتبہ افرادگرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:25:42 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:25:42 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:25:42 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:24:22 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:24:22 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:22:29 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:22:29 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:20:48 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:20:48 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:19:26 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 14:19:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،4 مشتبہ افرادگرفتار

پشاور۔(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 فروری۔2016ء) پشاورپولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دورن 2 افغان باشندوں سمیت 4 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں موجود سبحان آباد کے علاقہ میں کیاگیا۔ جس میں2 افغان باشندوں سمیت 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔آپریشن کے دوران لیڈیز پولیس کی مدد سے 50 سے زیادہ گھروں کو چیک کیاگیا۔ اور کرایہ داروں کے کوائف نہ دینے پر 20 مالک مکانوں کونوٹسز بھی جاری کئے گئے۔

16/02/2016 - 14:22:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان