پشاور : محکمہ انسداددہشت گردی فورس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/02/2016 - 12:12:14 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:50:21 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:40:46 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:40:41 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:21:08 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 11:03:58 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 10:56:32 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 10:50:15 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 10:25:19 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 10:09:57 وقت اشاعت: 16/02/2016 - 09:56:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

پشاور : محکمہ انسداددہشت گردی فورس کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 فروری 2016ء): پشاور کے علاقہ تورغر میں محمہ انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کی۔ کارروائی کے نتیجے میں 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے 6 کلو بارود ، دستی بم ، سیفٹی فیوز، ڈیٹو نیٹرز اور دیگر مواد بر آمد کیا گیا جبکہ ملزمان کالعدم تنظیم کے کارندے ہیں جو سانگلہ سے تورغر پہنچے تھے۔

16/02/2016 - 11:03:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان