پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں 5 سے زائد شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی اتوار 14 فروری 2016 01:39

پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں 5 سے زائد شدت کا زلزلہ
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) پشاور اور گرد و نواح کے علاقوں میں 5 سے زائد شدت کا زلزلہ آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رات گئے خیبرپختونخواہ کے دارالخلافہ پشاور میں 5 سے زائد شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے ک باعث علاقے میں شدید خوف و حراس پھیل گیا اور لوگ شدید سردی میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزہ پیما مرکز کی جانب سے زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ بتایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں