ہم نے کسی کی ذات کی نہیں احتساب سسٹم کی تعریف کی ہے ، استعفیٰ حامد خان کا ذاتی فیصلہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 14/02/2016 - 01:39:56 وقت اشاعت: 14/02/2016 - 01:16:37 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:54:12 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:53:38 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:53:38 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:53:38 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:51:37 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:51:37 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 23:47:06 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 22:47:00 وقت اشاعت: 13/02/2016 - 22:25:57
- مزید خبریں

پشاور

ہم نے کسی کی ذات کی نہیں احتساب سسٹم کی تعریف کی ہے ، استعفیٰ حامد خان کا ذاتی فیصلہ ہے ، حامد خان میرے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی نجی ٹی وی سے گفتگو

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13فروری۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کی ذات کی نہیں بلکہ احتساب سسٹم کی تعریف کی ہے ، استعفیٰ حامد خان کا ذاتی فیصلہ ہے ۔ہفتہ کہ نجی ٹی وی سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ آفتاب شیر پاؤ کی جماعت پر کبھی بھی ہم نے کرپشن کے الزامات نہیں لگائے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل سے پوچھا کیا میرے یا کسی وزیر کے خلاف کوئی انکوائری نہیں چل رہی ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/02/2016 - 23:54:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان