گورنر خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 11/02/2016 - 17:30:06 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 17:11:42 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 17:00:26 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:59:29 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:59:29 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:58:08 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:58:08 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:58:08 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:44:59 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:43:23 وقت اشاعت: 11/02/2016 - 16:43:23
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

گورنر خیبرپختونخوا نے خیبرپختونخوا یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11 فروری۔2016ء) گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے خیبرپختونخوا یونیورسٹی ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو ذرائع ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق ترمیمی آرڈیننس کی منظوری کے بعد وائس چانسلرز کی تقرری اور ہٹانے کے رولزمیں نرمی کر دی گئی ہے، وائس چانسلرز کو ہٹانے کا اختیار سنڈیکیٹ سے لے کرچانسلر کو دے دیا گیا ہے، قانون میں پرو وائس چانسلر کا نیا عہدہ بنا دیا گیا ہے، پرووائس چانسلر کو وائس چانسلر کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔

11/02/2016 - 16:58:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان