انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے بی ٹیک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

جمعرات 11 فروری 2016 13:51

پشاور۔11 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 فروری۔2016ء) انجینئرنگ یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے بی ۔ٹیک کے سال سوئم اور چہارم کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.ueipeshawar.edu.pkپر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں