خیبر پختونخوا میں گریڈ ایک سے گریڈ بائیس کے سرکاری ملازمین اور افسران کے تعلیمی اسناد کی تصدیق کاکام ایک سال کے بعد مکمل
بدھ 10 فروری 2016 21:00
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء) خیبر پختونخوا میں گریڈ ایک سے گریڈ بائیس کے سرکاری ملازمین اور افسران کے تعلیمی اسناد کی تصدیق کاکام ایک سال کے بعد مکمل ہو گیا ہے ۔ جعلی تعلیمی اسناد کے حامل ملازمین کی نشاندہی کی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
سابق وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے جعلی تعلیمی اسناد کی چھان بین کے حوالے سے خیبر پختونخوا کے تمام صوبائی محکموں اوراس کے ذیلی اداروں ، پراجیکٹس میں کام کرنے والے گریڈ ایک سے گریڈ بائیس تک کے ملازمین اور افسران کے تعلیمی اسناد کی چھان بین شروع کی تھی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے تمام محکموں میں خصوصی مانٹیرنگ سیل قائم کیاگیا تھا جبکہ صوبائی سطح پر بھی مانٹیرنگ سیل قائم کیاگیاتھا ۔
ملازمین اورافسران کے تعلیمی اسناد پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، اسلام آباداورآزاد کشمیرکی یونیورسٹیوں اور تعلیمی اداروں کو بھی ارسال کیاتھا جبکہ فنی تعلیمی بورڈوں کو بھی ارسال کیاگیاتھا ذرائع نے بتایا ہے کہ زیادہ تر جعلی ڈگری کے حامل ملازمین کاتعلق محکمہ صحت اور تعلیم سے بتایا گیا ہے ۔ جنہیں برطرف کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے سابق تنخواہوں کی ریکوری بھی سفارشات کی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنرخیبرپختوا حاجی غلام علی سےآل خیبرپختونخواٹیچرزایسوسی ایشن کے 8 رکنی نمائندہ وفدکی ملاقات
تعلیم کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں نوجوانوں کیلئے لازم و ملزوم ہیں،گورنرحاجی غلام علی
eوزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے سیاحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور سیاحت ..
۔ عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں تقاضا کرتی ہے کہ ہمیں نہ صرف تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت ..
۹خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی کی زیر صدارت محکمہ ماحولیات کا اعلیٰ سطحی ..
‘خیبرپختونخوا میں کسٹم اہلکاروں پردہشت گرد حملوں کے بعد پولیس حکام نے کسٹم اہلکاروں کی رات گئے ناکا ..
k پاک چین دوستی ہم سب کے لئے باعث فخر ہے،مشال یوسف زئی
معاون خصوصین برائے بہبود آبادی نملک لیاقت علی خان کی زیر صدارت بہبود آبادی کے حوالے سے علمائے کرام ..
5آئی جی خیبر پختونخواہ اختر حیات خان اور چیف کیپٹل پولیس اشفاق انور کے ویژن کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر ..
‘سوات: ڈی پی او سوات ڈاکٹر ذاہد اللہ خان کا سرکل مٹہ کا دورہ، ایس ڈی پی او مٹہ اور جملہ سرکل ایس ایچ اوز ..
-خیبرپختونخوا میں بجلی بقایاجات کی عدم ادائیگی پر سرکاری دفاتر کیخلاف کارروائیاں جاری
محکمہ ایکسائز پولیس کی ضلعی انتظامیہ اور ایف سی کے ساتھ ضلع خیبر میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 200 کنال پر ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس