خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 68لاکھ 83ہزار 91ووٹر ز رجسٹرڈ کااضافہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:02:59 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:01:43 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 21:00:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:25:56 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 20:24:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 68لاکھ 83ہزار 91ووٹر ز رجسٹرڈ کااضافہ

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 10 فروری۔2015ء)خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 68لاکھ 83ہزار 91ووٹر ز رجسٹرڈ کااضافہ ہوا ہے ۔ مرد ووٹرز کی تعداد میں 37لاکھ 71ہزار 533اور خواتین ووٹرز کی تعدادمیں 31لاکھ گیارہ 538کا اضافہ ہوا ہے یہ اضافہ 2013کے عام انتخابات کے بعد ہوا ہے ۔ تاہم قبائلی علاقہ جات میں ووٹرز کی تعداد میں اضافہ کے بجائے کمی آئی ہے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق 2013کے عام انتخابات سے قبل رجسٹرڈ ووٹر کی کل تعداد 8کروڑ 61لاکھ 89802تھی جو اس وقت بڑھ کر نو کروڑ تیس لاکھ 73893ہو چکی ہے ۔

خیبرپختونخوا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/02/2016 - 21:00:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان