امن کے قیام اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:14:49 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:12:55 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:07:16 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:05:40 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 18:04:01 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30 وقت اشاعت: 10/02/2016 - 17:41:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

امن کے قیام اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی،سکندرشیرپاؤ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری۔2016ء)سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندرحیات خان شیرپاؤنے موجودہ سنگین حالات پر قابو پانے کیلئے پختونوں کے اتفاق و اتحادپر زور دیتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام اور پختونوں کے حقوق و تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے عمرزئی ضلع چارسدہ میں حیات محمد خان شیرپاؤ شہید کی آنے والی برسی کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

سکندر شیرپاؤ نے شہید قائد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے جس عظیم مقصد کیلئے قربانی دی تھی ان کے نقش قدم پر چل کر ان کے مشن کو پورا کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ شہید لیڈر نے پختونوں اورمحروم طبقات کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی اور اس کاز کیلئے جدوجہد کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیاانھوں نے کہا کہ شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کے سیاسی افکار کو اپنا کر محروم اورپسے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

10/02/2016 - 18:04:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان